حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی مختصر زندگی مبارک

 

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی مختصر زندگی مبارک

امامت و ولایت کے پانچویں درخشاں آفتاب کی سوانح حیات

پانچواں آفتاب، آسمانِ امامت کے اُفق پر همیشہ کے لئے روشن و منوّر هوا، ان کی پوری زندگی علوم و معارف سے سرچشمہ تھی اسی وجہ سے انھیں باقر العلوم کے لقب سے یاد کیا جاتا هے، چونکہ آپ علوم کی مشکلوں کو حل کرتے، معرفت کی پیچیده گتھیوں کو سلجھاتے تھے اور ظلم و جور و جہالت کی تاریکیوں اور گھٹاٹوپ اندھیرے میں مہجور و پوشیده اسلامی اقدار کو دورباره حیاتِ نو عطا کرتے اور انھیں آشکار کرتے تھے ۔ آپ (ع) کی ولادت باسعادت اس زمانے میں هوئی جب امتِ اسلام میں ظالم و جابرحکمرانوں کی حکومت تھی اور طرح طرح کے دینی افکار پائے جاتے تھے آپ (ع) کی ولادت معرفت کا پیغام لائی اور خالص اسلام کو حیات نو عطا کی ۔



ادامه مطلب
تاريخ : دوشنبه ۱۳۹۶/۱۲/۲۸ | 5:37 PM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |

عکس مرجع عالیقدر آیہ اللہ العظمی سید علی خامنائ مدظلہ العالی

 

 



تاريخ : شنبه ۱۳۹۶/۱۲/۲۶ | 3:57 PM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |

حدیث ثقلین قال رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم

 

 



تاريخ : پنجشنبه ۱۳۹۶/۱۲/۲۴ | 3:14 PM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |

پاسخ بہ شبهات عزاداری

پاسخ بہ شبهات عزاداری

نویسندہ
محمدعظیم ابڑو


بسم الله الرحمن الرحیم


فصل اول: مفهوم شناسی عزاداری
مقدمه:
همدردی عاطفی و همنایی روحی باعاشورا وشهادت امام حسین (ع)ویارانش اختصاص به شیعیان ندارد.این مطلب حتی در میان اهل سنت نیز به مذهب خاص وگرایش ویژه محدود نمی شود ، بلکه حالت فراگیردارد.



ادامه مطلب
تاريخ : پنجشنبه ۱۳۹۶/۱۲/۲۴ | 2:36 PM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |

حضرت رسول اكرم صلى الله عليه وآله وسلم کی مختصر زندگی مبارک

حضرت رسول اكرم صلى الله عليه وآله وسلم کی مختصر زندگی مبارک
 
آنحضرت کی ولادت باسعادت

آپ کے نوروجودکی خلقت ایک روایت کی بنیاد پر حضرت آدم کی تخلقیق سے ۹ لاکھ برس پہلے اور دوسری روایت کی بنیاد پر ۴ ۔ ۵ لاکھ سال قبل ہوئی تھی، آپ کانوراقدس اصلاب طاہرہ، اورارحام مطہرہ میں ہوتاہواجب صلب جناب عبداللہ بن عبدالمطلب تک پہنچا توآپ کاظہور و شہودبشکل انسانی میں بطن جناب ”آمنہ بنت وہب“ سے مکہ معظمہ میں ہوا۔



ادامه مطلب
تاريخ : یکشنبه ۱۳۹۶/۱۲/۲۰ | 11:29 PM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |

حضرت سیدہ فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا کی مختصر زندگی مبارک

حضرت سیدہ فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا کی مختصر زندگی مبارک


نام، القاب
نام فاطمہ اور مشہور لقب زہرا، سیدۃ النساء العلمین، راضیۃ، مرضیۃ، شافعۃ، صدیقہ، طاھرہ، زکیہ، خیر النساء اور بتول ہیں۔

 



ادامه مطلب
تاريخ : یکشنبه ۱۳۹۶/۱۲/۲۰ | 2:10 PM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |

اشعار حضرت سیدہ فاطمہ کے بارے میں

ولادت با سعادت حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سارے عالم کو مبارک باد۔۔۔۔۔

قرآں کے وارثوں کی یہ پہچان بن گئی
نکلی جو بات منہ سے وہ قرآن بن گئی

حکمِ خدا سے چومے قدم سیدہ کے جب
بنجر زمیں عرب کی گلستان بن گئی

چشمِ فلک گواہ ہے وقتِ مباہلہ
زہرہ لبِ رسول(ص) کی مسکان بن گئی

فرشِ غمِ حسین کی تاثیر دیکھیئے
زہرہ غریب خانہ پے مہمان بن گئی

اتری تھی جو کتاب خدا کے رسول پر
زہرہ اس کتاب کا عنوان بن گئی

 



ادامه مطلب
تاريخ : پنجشنبه ۱۳۹۶/۱۲/۱۷ | 11:35 AM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |

کیسے مختلف گناہوں کا جبران ہو سکتا ہے

 

اس پر  دقت کی جائے کہ مختلف گناہوں کی جبران کیسے کی جائے جبران کرنا خود گناہ کے ساتھ وابستہ ہےگناہ کبیرا ہے یا صغیرا۔

ایک شخص غیبت کرتا تھا رسول خدا ص کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا عرض کی یا رسول اللہ ص میں نے فلاں شخص کی غیبت کی ہے بھت شرم آرہی ہے   «یا رسولُ الله ما کفّارهُ الاِغتیابِ؟» کیسے اس غیبت کا جبران کروں؟



ادامه مطلب
تاريخ : پنجشنبه ۱۳۹۶/۱۲/۰۳ | 11:10 PM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |

نماز ستون دین ہے///////////////

نماز فحشاء اور منکرات سے روکتی ہے

ایک جوان مدینے  میں  گناہ کرتا تھا  لوگ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی خدمت میں آئے عرض کیا فلاں جوان گناہ کرتا ہے اللہ تعالی کے حبیب نے پوچھا آیا  وہ نماز پڑہتا ہے ؟ عرض کیا ہاں  نماز پڑہتا ہے اور گناہ بھی کرتا ہے ۔ بعض  اوقات ایسا بھی ہوتا ہےنماز پڑہنے والا گناہ بھی کرے۔

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اگر نماز پڑہتا ہے تو خطا سے دور ہوجائے گا کیوں کہ اللہ تعالی قران مجید میں فرماتا ہے«إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاء وَالْمُنكَرِ» 
«نماز فحشا اور منکرات سے روکتی ہے » اگر نماز پڑہتے ہیں برایوں کو انجام بھی دیتے ہیں تو  اپنی نماز کو درست کریں کیوں کہ نماز فحشا اور منکرات سے روکتی ہےاس لئے کھتے ہیں نماز جماعت کے ساتھ پڑہی جائے یہ مسجد ہی ھم میں تبدیلی لا سکتی ہے یہ مسجد ہی ہم میں انقکلاب لا ساکتی ہے۔عاشورہ یہ ماتمی جلوس ہمارے نظام کو رکھتے ہیں اگر کھتے تسویف بری ہے اس کا مطلب فرصت کا ہاتھ سے دینا ہے۔



تاريخ : پنجشنبه ۱۳۹۶/۱۲/۰۳ | 11:5 PM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |

تسویف

(تسویف عوامل شیطان)

 شیطان کے عوامل میں سے ایک فرصت کا ھاتھ سےدینا ہےاس کو عربی میں تسویف کھتے ہیں یعنی آج کے کام کو کل کے لئے چھوڑنا (وقت کا ھاتھ سے چلا جانا)۔

 



ادامه مطلب
تاريخ : چهارشنبه ۱۳۹۶/۱۲/۰۲ | 11:16 PM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |