نماز فحشاء اور منکرات سے روکتی ہے
ایک جوان مدینے میں گناہ کرتا تھا لوگ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے عرض کیا فلاں جوان گناہ کرتا ہے اللہ تعالی کے حبیب نے پوچھا آیا وہ نماز پڑہتا ہے ؟ عرض کیا ہاں نماز پڑہتا ہے اور گناہ بھی کرتا ہے ۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہےنماز پڑہنے والا گناہ بھی کرے۔
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اگر نماز پڑہتا ہے تو خطا سے دور ہوجائے گا کیوں کہ اللہ تعالی قران مجید میں فرماتا ہے«إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاء وَالْمُنكَرِ»
«نماز فحشا اور منکرات سے روکتی ہے » اگر نماز پڑہتے ہیں برایوں کو انجام بھی دیتے ہیں تو اپنی نماز کو درست کریں کیوں کہ نماز فحشا اور منکرات سے روکتی ہےاس لئے کھتے ہیں نماز جماعت کے ساتھ پڑہی جائے یہ مسجد ہی ھم میں تبدیلی لا سکتی ہے یہ مسجد ہی ہم میں انقکلاب لا ساکتی ہے۔عاشورہ یہ ماتمی جلوس ہمارے نظام کو رکھتے ہیں اگر کھتے تسویف بری ہے اس کا مطلب فرصت کا ہاتھ سے دینا ہے۔
.: Weblog Themes By Pichak :.