امام مھدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی مختصر زندگی

امام مھدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی مختصر زندگی 

حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اور سلک امامت علویہ کی بارھویں کڑی ہیں۔ آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِیں۔ آپ اپنے آباء و اجدادکی طرح امام منصوص، معصوم، اعلم زمانہ اور افضل کائنات ہیں۔ آپ بچپن ہی میں علم و حکمت کے زیور سے آراستہ تھے۔ آپ کو پانچ سال کی عمر میں ویسی ہی حکمت دے دی گئی تھی، جیسی حضرت یحیی علیہ السلام کو ملی تھی اور آپ بطن مادر میں اسی طرح امام قرار دیئے گئے تھے، جس طرح حضرت عیسی علیہ السلام نبی قرار پائے تھے۔ آپ علیہ السلام کا مقام انبیاء سے بالاتر ہے۔ آپ کے بارے میں حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے بے شمار پیشین گوئیاں فرمائی ہیں اور وضاحت کی ہے کہ آپ حضور کی عترت اور حضرت فاطمة الزہرا کی اولاد سے ہوں گے۔ آپ نے یہ بھی فرمایا ہے 



ادامه مطلب
تاريخ : پنجشنبه ۱۳۹۶/۱۱/۲۶ | 11:5 AM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |

ابزار گمراھی شیطان

 

دشمن کو پھچاننے کی ضرورت

شیطان کے مقابلے میں حزب اللہ ہے، اگر انسان حزب اللہ اور حذب شیطان کی پہچان نہیں رکہتا تو شاید وہ حزب الشیطان کے انڈر میں آجائے نا چاہتے ہوئے وہ حزب الشیطان میں داخل نہ ہوجائے۔



ادامه مطلب
تاريخ : پنجشنبه ۱۳۹۶/۱۱/۲۶ | 10:17 AM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |