ﻭﺗﻘﺒﻞ ﺍﻟﻠﻪ اﻋﻤﺎﻟﻜﻢ ﻭﻏﻔﺮ ﺫﻧﻮﺑﻜﻢ ﻭﻛﻞ ﻋﺎﻡ ﻭﺍﻧﺘﻢ ﺑﺨﻴﺮ ۔
مکتب: سیرة الأئمة المعصومین علیه السلام آپ کو خصوصی خصوصی دعا اور عید کی مبارکباد دینا چاہتا ہے.
🎉 عید سعید، عید قربان ، عید الاضحٰی پر تمام عالم السلام کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں 💞💗💐🍨
◀️ منجانب: مكتب: سيرة الأئمة المعصومين عليهم السلام
دعا گو ہیں الله رب العزت بحق اھلبیت علیھم السّلام آپ کی قربانی و خلوص قبول کرے اور خوشیاں نصیب فرمائے🤲۔
تمام غرباء و مسکین کو قربانی میں یاد رکھیں،
تمام شہدائے اہلِ وطن و محبان مولا علیؑ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،
خدا ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں۔
🌹🌹🌹🌹🌹
____________________________
بندہ حقیر: زاھد حسین محمدی
تاريخ : شنبه ۱۳۹۹/۰۵/۱۱ | 10:48 AM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |
.: Weblog Themes By Pichak :.