🌺🌼 توکل علی اللہ 🌼🍀
ـــــــــــــــــ ـالـقرآن الکریــــم ــــــــــــــــــ
💖💖 بسم اللہ الرحمن الرحیم 💖💖
📖 فَتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ اِنَّکَ عَلَی الۡحَقِّ الۡمُبِیۡنِ.
🌴 تــــــــرجــــمہ 🌴
🔵 لہٰذا آپ اللہ پر بھروسا کریں، یقینا آپ صریح حق پر ہیں۔
🍂 تفـــــســـــیر آیـــــت🍂
🔵 استقا مت کے لیے دو بنیادوں کا ذکر ہے: ایک یہ کہ اس کائنات کی طاقت کے سرچشمہ’ اللہ‘ پر اپنا بھروسہ قائم رکھو۔ دوم یہ کہ آپؐ صریح حق پر ہیں۔ حق کو دوام حاصل ہے اور باطل زوال پذیر ہے۔
...................................................
📚 السورۃ النمل: آیت :79
📚 تفسیر البلاغ القرآن
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🌐 ســــيرة الأئمة المعصومين عليهم السلام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
_📯 blogfa:_
_www.sirateaimamasoomin.blogfa.com_
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🔹🔹🔹موضوع نجاسات🔹🔹🔹
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
https://chat.whatsapp.com/IZ8L3TCtCfv7DHf0Fq06vY
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ـــــــــــــــــ✍🏻
📖 ۸۴۔ دس چیزیں نجس ہیں:
1۔ پیشاب
2۔ پاخانہ
3۔ منی
5۔ مُردار
6۔کتا اور سور
7۔ خون
8۔ کافر
9۔ شراب.
10۔ نجاست خور حیوان کا پسینہ۔
🔵 کتا اور سور 🔵
کتا اور سور جو زمین پر رہتے ہیں۔ حتی کے ان کے بال، ہڈیاں، پنجے، ناخن اور رطوبتیں بھی نجس ہیں البتہ سمندری کتا اور سور پاک ہیں۔
🔵 کافر 🔵
📖 107۔ کافر یعنی وہ شخص جا باری تعالی کے وجود یا اس کی وحدانیت کا منکر ہو نجس ہے۔ اور اسی طرح غلات (یعنی وہ لوگ جو ائمہ علیہم السلام میں سے کسی کو خدا کہیں یا یہ کہیں کہ خدا، امام میں سما گیا ہے) اور خارجی و ناصبی (وہ لوگ جو ائمہ علیہم السلام سے بیر اور بغض کا اظہار کریں) بھی نجس ہیں۔
اس طرح وہ شخص جو کسی نبی کی نبوت یا ضروریات دین (یعنی وہ چیزیں جنہیں مسلمان دین کا جز سمجھتے ہیں مثلاً نماز اور روزے) میں سے کسی ایک کا یہ جانتے ہوئے کہ یہ ضروریات دین ہیں، منکر ہو۔ نیز اہل کتاب (یہودی، عیسائی اور مجوسی) بھی جو خاتم الانبیاء حضرت محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کا اقرار نہیں کرتے مشہور روایات کی بنا پر نجس ہیں اگرچہ ان کی طہارت کا حکم بعید نہیں لیکن اس سے بھی پرہیز بہتر ہے۔
📖 108۔ کافر کا تمام بدن حتی کہ اس کے بال، ناخن اور رطوبتیں بھی نجس ہیں۔
📖 109۔ اگر کسی نابالغ بچے کے ماں باپ یا دادا دادی کافر ہوں تو وہ بچہ بھی نجس ہے۔ البتہ اگر وہ سوجھ بوجھ رکھتا ہو، اسلام کا اظہار کرتا ہو اور اگر ان میں سے (یعنی ماں باپ یا دادا دادی میں سے) ایک بھی مسلمان ہو تو اس تفصیل کے مطابق جو مسئلہ ۲۱۷ میں آئے گی بچہ پاک ہے۔
📖 110۔ اگر کسی شخص کے متعلق یہ علم نہ ہو کہ مسلمان ہے یا نہیں اور کوئی علامت اس کے مسلمان ہونے کی نہ ہو تو وہ پاک سمجھا جائے گا لیکن اس پر اسلام کے دوسرے احکامات کا اطلاق نہیں ہوگا۔ مثلاً نہ ہی وہ مسلمان عورت سے شادی کر سکتا ہے اور نہ ہی اسے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جاسکتا ہے۔
📖 111۔ جو شخص (خانوادہ رسالت (صلی اللہ علیہ وآلہ) کے) بارہ اماموں میں سے کسی ایک کو بھی دشمنی کی بنا پر گالی دے وہ نجس ہے۔
🔵 کافر 🔵
📖 112۔ شراب نجس ہے۔ اور احتیاط مستجب کی بنا پر ہر وہ چیز بھی جو انسان کو مست کر دے اور مائع ہو نجس ہے۔ اور اگر مائع نہ ہو جیسے بھنگ اور چرس تو وہ پاک ہے خواہ اس میں ایسی چیز ڈال دیں جو مائع ہو۔
📖 113۔ صنعتی الکحل، جو دروازے، کھڑکی، میز یا کرسی وغیرہ رنگنے کے لئے استعمال ہوتی ہے، اس کی تمام قسمیں پاک ہیں۔
📖 114۔ اگر انگور اور انگور کا رس خود بخود یا پکانے پر خمیر ہو جائے تو پاک ہے لیکن اس کا کھانا پیینا حرام ہے۔
📖 115۔ کھجور، منقی،کشمش اور ان کا شیرہ خواد خمیر ہو جائیں تو بھی پاک ہیں اور ان کا کھانا حلال ہے۔
📖 116۔ "فقاع" جو کہ جو سے تیار ہوتی ہے اور اسے آب جو کہتے ہیں حرام ہے لیکن اس کا نجس ہونا اشکال سے خالی نہیں ہے۔ اور غیر فقاع یعنی طبی قواعد کے مطابق حاصل کردہ "آپ جو" جسے "ماء الشعیر" کہتے ہیں، پاک ہے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
📚 توضیح المسائل
مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی مد ظلہ العالی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🌐 سيرة الأئمة المعصومين عليهم السلام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
Call: +989150693306
Call: +989307831247
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
_📯 BLOGFA:_
_www.sirateaimamasoomin.blogfa.com_
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
میری زندگی غیبت امام ع کے زمانے میں گزر رہی ہے میں اس زمانے میں کیا کر سکتا ہوں؟ میرے اوپر کیا فرض ہے؟
👇👇👇👇👇👇
یہ دعا 🤲 امام جعفر صادق علیہ السلام نے جناب زرارہ کو تعلیم فرمائی تاکہ انکے شیعہ، امام زمانہؑ کی غیبت اور اپنی آزمائش و امتحان کے سخت موقع پر اس دعا کو پڑھیں، وہ دعا یہ ہے:
ـــــــــــــــــــــــــــــــ✍🏻
🤲 اَللّهُمَّ عَرِّفْنى نَفْسَكَ فَاِنَّكَ اِنْ لَمْ تُعَرِّفْنى نَفْسَكَ لَمْ اَعْرِف نَبِيَّكَ اَللّهُمَّ عَرِّفْنى رَسُولَكَ فَاِنَّكَ اِنْ لَمْ تُعَرِّفْنى رَسُولَكَ لَمْ اَعْرِفْ حُجَّتَكَ اَللّهُمَّ عَرِّفْنى حُجَّتَكَ فَاِنَّكَ اِنْ لَمْ تُعَرِّفْنى حُجَّتَكَ ضَلَلْتُ عَنْ دينى.
🌴 تــــــــــرجــمہ:
بارالٰہا؛ تو مجھے اپنی معرفت(شناخت) عطا کر اس لئے کہ اگر تونے مجھے اپنی معرفت نہیں عطا کی تو مجھے تیرے نبی کی معرفت حاصل نہ ہوگی .خدایا ! تو مجھے اپنے رسول کی معرفت عطا کر اس لئے کہ اگر تونے مجھے اپنے رسول کی معرفت نہیں عطا کی تو مجھے تیرے حجت کی معرفت حاصل نہ ہوگی۔ میرے اللہ: تومجھے اپنی حجت کی معرفت عطا کر کیونکہ اگر تونے مجھے اپنی حجت کی معرفت نہیں عطا کی تو میں اپنے دین ہی سے گمراہ ہوجاوٴوں گا۔
📚 اصول کافی، ج ۱، ص ۳۳۷ .
ــــــــــــــــــــ✍🏻
ادامه مطلب
🌴 حضرت امام علی علیہ السلام :
🍂 مخلوقات میں سے کسی کو خوش کرنے کے لیے اللہ کو ناراض نہ کرنا.
ـــــــــــ✍🏻
📚 نہج البلاغہ/ خط ۵۳
ـــــــــــــــــــــــــ✍🏻
Sirateaimamasoomin.blogfa.com
🤲 *شب جمعہ اپنے مرحومین کو دعاؤں 🤲 میں یاد رکھیں*
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ🤲
*تمام مؤمنین و مؤمنات جو دنیا سے چلے گئے ہیں اور خصوصا ان کے لئے جن کو کوئی یاد کرنے والا نہیں ہے ان سب کی مغفرت اور بخشش کے لئے سورہ زلزال کو چار دفعہ پڑھ کر ثواب ختم قرآن بخشیں*
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🔵 *حدیث میں وارد ہواہے کہ*
*اگر کوئی شخص سورہ زلزال کو 4 دفعہ پڑھے اس نے جیسے پورے قرآن مجید کو پڑھا ہے.*
🔹🔹🔹🔹ـ1️⃣ـ🔹🔹🔹🔹🔹
🔹🔹 *بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ* 🔹🔹
*إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿۱﴾*
*وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ﴿۲﴾*
*وَقَالَ الْإِنْسَانُ مَا لَهَا ﴿۳﴾*
*يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ﴿۴﴾*
*بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا ﴿۵﴾*
*يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ ﴿۶﴾*
*فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ ﴿۷﴾*
*وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ ﴿۸﴾*
🔹🔹🔹🔹ـ2️⃣ـ🔹🔹🔹🔹🔹
🔹🔹 *بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ* 🔹🔹
*إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿۱﴾*
*وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ﴿۲﴾*
*وَقَالَ الْإِنْسَانُ مَا لَهَا ﴿۳﴾*
*يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ﴿۴﴾*
*بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا ﴿۵﴾*
*يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ ﴿۶﴾*
*فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ ﴿۷﴾*
*وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ ﴿۸﴾*
🔹🔹🔹🔹ـ3️⃣ـ🔹🔹🔹🔹🔹
🔹🔹 *بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ* 🔹🔹
*إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿۱﴾*
*وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ﴿۲﴾*
*وَقَالَ الْإِنْسَانُ مَا لَهَا ﴿۳﴾*
*يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ﴿۴﴾*
*بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا ﴿۵﴾*
*يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ ﴿۶﴾*
*فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ ﴿۷﴾*
*وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ ﴿۸﴾*
🔹🔹🔹🔹ـ4️⃣ـ🔹🔹🔹🔹🔹
🔹🔹 *بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ* 🔹🔹
*إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿۱﴾*
*وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ﴿۲﴾*
*وَقَالَ الْإِنْسَانُ مَا لَهَا ﴿۳﴾*
*يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ﴿۴﴾*
*بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا ﴿۵﴾*
*يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ ﴿۶﴾*
*فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ ﴿۷﴾*
*وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ ﴿۸﴾*
🤲 یا اللہ تجھے واسطہ محمد وآل محمد کا تمام مؤمنین و مؤمنات جو دنیا سے چلے گئے ہیں اور خصوصا جن کے لئے کوئی دعا کرنے والا نہیں ہے ان سب کے کبیرا و صغیرا گناہ کو معاف فرماء
🤲 یا اللہ تجھے واسطہ ہے ائمہ معصومین علیھم السلام کی مظلومیت کا تمام مرحومین کو چھاردہ معصومین علیھم السلام کی شفاعت نصیب فرماء
🤲 یا اللہ تجھ کو واسطہ ہے شھداء کربلاء کا تمام مرحومین کو شھداء کربلاء کے ساتھ محشور فرماء
🤲 یا اللہ تجھے واسطہ ہے اپنی ذات قدوس کا تمام مرحومین کے لواحقین کو صبر جمیل عنایت فرماء
🤲 یا اللہ تجھے واسطہ مظلوم کربلاء کا تمام مرحومین کو جوار ائمہ معصومین ع میں جگھ عنایت فرماء
🤲ـ🤲ـ🤲ـ🤲ـ🤲ـ🤲ـ🤲ـ🤲
🤲 *اللّهُمَّ اغفِر لِلمُومِنینَ وَ المُومِنَاتِ وَ المُسلِمینَ وَ المُسلِمَاتِ*
🤲 *اَلاَحیَاءِ مِنهُم وَ الاَموَاتِ، تَابِع بَینَنَا وَ بَینَهُم بِالخَیراتِ*
🤲 *اِنَّکَ مُجیبُ الدَعَوَاتِ اِنَّکَ غافِرَ الذَنبِ وَ الخَطیئَاتِ*
🤲 *وَ اِنَّکَ عَلَی کُلِّ شَیءٍ قَدیرٌ*
*بِحُرمَةِ الفَاتِحةِ مَعَ الصَّلَوَاتِ*
🤲🤲🤲🤲 *آمین* 🤲🤲🤲🤲
*•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•*
🌐 *ســــيرة الأئمة المعصومين عليهم السلام*
*•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•*
*_📯 blogfa:_*
*_www.sirateaimamasoomin.blogfa.com_*
*•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•*
🌹🌹 بـســـم اللــه الــــرحــمن الرحيـــــم🌹🌹
ــــــــــــــــــــــــ✍🏻
🍂 أَلسَّـلَامُـ عَـلَيكَ يٰاسَـيّدِي وَمَـولَاي يّاأبـا صِـالح المـهدي.
🍂 السّـلَامُـ عَـلَيكَ ياصـاحـب الزّمـان.
🍂 أَلسـلَامـ عَـلَيكَ يابـقيّة اللّٰهِ فِي أرضـهِ.
🍂 السـلَامـ عَـلَيكَ ياعَـين اللّهِ في خـلقِهِ.
🍂 ألَسـلَامُـ عَـلَيكَ يَاقَائمَ آل مُـحـمَّـدٍ.
🤲 أَلَلَهُمَّ عَـجِّـلَ لِوَلِيِّكَ الفَرَجَ ـ
💐 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🙏
🌹 یا علی ع مدد
☀️ صبح بخیر
🤲 اے معبود__
🤲🏻 اگر میرے اور میرے امام (عج) کے درمیان موت حائل ہو جائے تو پھر مجھے قبر سے اسطرح نکالنا کہ کفن میرا لباس ہو میری تلوار بے نیام ہو میرا نیزہ بلند ہو داعی حق کی دعوت پرلبیک کہوں.
🤲 دعائے عہد
التماس دعا 🤲 برای تعجیل ظهور امام مھدی (عجل اللہ فرجہ الشریف)
ــــــــــــــــ✍️
🌹 أَلـلّــــهُــمَّـ صَـــلّ عَـــلٰى مُـــحَـــمّـد وَ آلِ مُــحَــمّدٍ وّعَـــجّلــ فَـــرَجَــهُم🌹
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈
🌐 سِــــــيـرَۃُ الأئمّـــة المـعــصُــومــين علــيـهم الســـلام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
Zahihussainmaribaloch@gmail.com
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
_📯 BLOGFA:_
www.sirateaimamasoomin.blogfa.com
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🔹🔹🔹موضوع نجاسات🔹🔹🔹
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
https://chat.whatsapp.com/IZ8L3TCtCfv7DHf0Fq06vY
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ـــــــــــــــــ✍🏻
📖 ۸۴۔ دس چیزیں نجس ہیں:
*1۔ پیشاب*
*2۔ پاخانہ*
*3۔ منی*
*5۔ مُردار*
*6۔کتا اور سور*
*7۔ خون*
*8۔ کافر*
*9۔ شراب*
*10۔ نجاست خور حیوان کا پسینہ۔
🔵 منی اور مردار🔵
🔹 منی🔹
📖 88۔ انسان کی اور ہر اس جانور کی منی نجس ہے جس کا خون (ذبح ہوتے وقت اس کی شہ رگ سے)اچھل کر نکلے۔ اگرچہ احتیاط لازم کی بنا پر وہ حیوان حلال گوشت ہی کیوں نہ ہو۔
🔹 مُردار
📖 89۔ انسان کی اور اچھلنے والا خون رکھنے والے ہر حیوان کی لاش نجس ہے خواہ وہ (قدرتی طور پر) خود مرا ہو یا شرعی طریقے کے علاوہ کسی اور طریقے سے ذبح کیا گیا ہو۔
مچھلی چونکہ اچھلنے والا خون نہیں رکھتی اس لئے پانی میں مر جائے تو بھی پاک ہے۔
📖 90۔ لاش کے وہ اجزاء جن میں جان نہیں ہوتی پاک ہیں مثلاً پشم، بال، ہڈیاں اور دانت۔
📖 91۔ جب کسی انسان یا جہندہ خون والے حیوان کے بدن سے اس کی زندگی کے دوران میں گوشت یا کوئی دوسرا ایسا حصہ جس میں جان ہو جدا کر لیا جائے تو وہ نجس ہے۔
📖 92۔ اگر ہونٹوں یا بدن کی کسی اور جگہ سے باریک سی تہہ (پیڑی) اکھیڑ لی جائے تو وہ پاک ہے۔
📖 93۔ مُردہ مرغی کے پیٹ سے جو انڈا نکلے وہ پاک ہے لیکن اس کا چلکھا دھو لینا ضروری ہے۔
📖 94۔ اگر بھیڑیا بکری کا بچہ (میمنا) گھاس کھانے کے قابل ہونے سے پہلے مرجائے تو وہ نپیر مایا جو اس کے شیردان میں ہوتا ہے پاک ہے لیکن شیردان باہر سے دھو لینا ضروری ہے۔
📖 95۔ بہنے والی دوائیاں، عطر، روغن (تیل،گھی) جوتوں کی پالش اور صابن جنہیں باہر سے در آمد کیا جاتا ہے اگر ان کی نجاست کے بارے میں یقین نہ ہو تو پاک ہیں۔
📖 96۔ گوشت، چربی اور چمڑا جس کے بارے میں احتمال ہو کہ کسی ایسے جانور کا ہے جسے شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا ہے پاک ہے۔ لیکن اگر یہ چیزیں کسی کافر سے لی گئی ہوں یا کسی ایسے مسلمان سے لی گئی ہوں۔ جس نے کافر سے لی ہوں اور یہ تحقیق نہ کی ہو کہ آیا یہ کسی ایسے جانور کی ہیں جسے شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا ہے یا نہیں تو ایسے گوشت اور چربی کا کھانا حرام ہے البتہ ایسے چمڑے پر نماز جائز ہے۔ لیکن اگر یہ چیزیں مسلمانوں کے بازار سے یا کسی مسلمان سے خریدی جائیں اور یہ معلوم نہ ہو کہ اس سے پہلے یہ کسی کافر سے خریدی گئی تھیں یا احتمال اس بات کا ہو کہ تحقیق کر لی گئی ہے تو خواہ کافر سے ہی خریدی جائیں اس چمڑے پر نماز پڑھنا اور اس گوشت اور چربی کا کھانا جائز ہے۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
📚 توضیح المسائل
مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی مد ظلہ العالی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🌐 سيرة الأئمة المعصومين عليهم السلام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
Call: +989150693306
Call: +989307831247
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
_📯 BLOGFA:_
_www.sirateaimamasoomin.blogfa.com_
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🔹🔹🔹موضوع نجاسات🔹🔹🔹
ـــــــــــــــــ✍🏻
📖 ۸۴۔ دس چیزیں نجس ہیں:
1۔ پیشاب
2۔ پاخانہ
3۔ منی
5۔ مُردار
6۔کتا اور سور
7۔ خون
8۔ کافر
9۔ شراب
10۔ نجاست خور حیوان کا پسینہ۔
🔵پیشاب اور پاخانہ🔵
📝 85۔ انسان کا اور ہر اس حیوان کا جس کا گوشت حرام ہے اور جس کا خون جہندہ ہے یعنی اگر اس کی رگ کاٹی جائے تو خون اچھل کر نکلتا ہے، پیشاب اور پاخانہ نجس ہے۔ لیکن ان حیوانوں کا پاخانہ پاک ہے جن کا گوشت حرام ہے مگر ان کا خون اچھل کر نہیں نکلتا، مثلاً وہ مچھلی جس کا گوشت حرام ہے اور اسی طرح گوشت نہ رکھنے والے چھوٹے حیوانوں مثلاً مکھی، مچھر (کھٹمل اور پسو) کا فُضلہ یا آلائش بھی پاک ہے لیکن حرام گوشت حیوان کہ جو اچھلنے والا خون نہ رکھتا ہو احتیاط لازم کی بنا پر اس کے پیشاب سے بھی پرہیز کرنا ضروری ہے۔
📝 86۔ جن پرندوں کا گوشت حرام ہے ان کا پیشاب اور فضلہ پاک ہے لیکن اس سے پرہیز بہتر ہے۔
📝 87۔ نجاست خور حیوان کا پیشاب اور پاخانہ نجس ہے۔ اور اسی طرح اس بھیٹر کے بچے کا پیشاب اور پاخانہ جس نے سورنی کا دودھ پیا ہو نجس ہے جس کی تفصیل بعد میں آئے گی۔ اسی طرح اس حیوان کا پیشاب اور پاخانہ بھی نجس ہے جس سے کسی انسان نے بدفعلی کی ہو۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
📚 توضیح المسائل
مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی مد ظلہ العالی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🌐 سيرة الأئمة المعصومين عليهم السلام
🔹حضرت بیبی سیدہ فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیھا کی مختصر سوانح حیات🔹
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🌹ـ🌹ـ🌹ـ🌹ـ🌹ـ🌹ـ🌹ـ🌹
تمام عالم اسلام کو اور بالخصوص وقت کے امام مھدی (عجل اللہ فرجہ لاشریف) کی خدمت میں ولادت با سعادت کریمہ اھل بیت، طاهره، حمیده، بَرَّه، رشیده، تقیہ، نقیہ، رضیہ، مرضیہ، سیده، اُخت الرضا، فاطمہ معصومہ قم(سلام اللہ علیھا) مبارک ہو۔
🌹ـ🌹ـ🌹ـ🌹ـ🌹ـ🌹ـ🌹ـ🌹
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🌸 نام: فاطمہ بنت موسی بن جعفر.
🌸 وجہ شہرت : شیعہ امام زادی، امام رضاؑ کی بہن.
🌸 لقب: معصومہ، کریمہ اہل بیت، طاہرہ، حمیدہ، بِرّہ، رشیدہ، تقیہ، نقیہ، رضیہ، مرضیہ، سیدہ، اخت الرضا۔
🌸 تاریخ پیدائش: 1 ذی القعدہ، 173ھ
🌸 جائے پیدائش: مدینہ.
🌸 وفات: 10 ربیع الثانی، 201ھ
🌸 مدفن: قم.
🌸 سکونت: مدینہ.
🌸 والد: امام موسی کاظمؑ علیہ السلام.
🌸 والدہ: نجمہ خاتون.
🌸 شریک حیات: غیر شادی شدہ.
🌸 عمر: 28 سال.
ادامه مطلب
مشہور حدیث ہے:
*الصوم جنة من النار*
روزہ جہنم آگ سے بچانے کے لئے ڈھال ہے۔
ایک اور حدیث حضرت علی سے مردی ہے کہ پیغمبر اسلام سے پوچھا گیا کہ ہم کون سا کام کریں جس کی وجہ سے شیطان ہم سے دور رہے ۔ آپ نے فرمایا:
*الصوم یود وجہہ و الصدقہ تکسر ظہرہ و الحب فی اللہ و المواظبة علی العمل الصالح یقطع دابرہ و الاستغفار یقطع و تینہ*
روزہ شیطان کا منہ کالا کردیتاہے۔ راہ خدا میں خرچ کرنے سے اس کی کمر ٹوٹ جاتی ہے۔ خدا کے لئے محبت اور دوستی نیز عمل صالح کی پابندی سے اس کی دم کٹ جاتی ہے اور استغفار سے اس کی رگ دل قطع ہوجاتی ہے۔
نہج البلاغہ میں عبادات کا فلسفہ بیان کرتے ہوئے حضرت امیر المؤمنین روزے کے بارے میں فرماتے ہیں:
*و الصیام ابتلاء لا خلاص الخلق*
اللہ تعالی نے روزے کو شریعت میں اس لئے شامل کیاتا کہ لوگوں میں روح اخلاص کی پرورش ہو۔
*۱) بحار الانوار، ج۹۶، ص۲۵۵*
*۲) نہج البلاغہ، کلمات قصار، نمبر ۲۵۲*
Sirateaimamasoomin.blogfa.com
Call:+989150693306
Call:+989307831247