کونسی خواتین حضرت فاطمہؑ کے ساتھ محشور ہوں گی؟
📜 حضرت رسول صلى الله علیه و آله وسلم نے فرمایا: میری امت کی خواتین کے تین گروہ کو عذاب و فشار قبر نہیں ہوگا اور وہ قیامت میں میری بیٹی فاطمہؑ کے ساتھ محشور ہونگی۔
پہلا گروہ : ایک ایسی عورت جو اپنے شوہر کی غربت میں صبر کرتی ہے اور اس سے غیر معقول توقعات نہیں رکھتی۔
دوسرا گروہ : ایک ایسی عورت جو اپنے شوہر کے ظلم اور بداخلاقی پر صبر کرے اور بردباری سے محروم نہ ہو۔
تیسرا گروہ : وہ عورت جو خدا کی خاطر اپنے شوہر کو اپنا مہر بخش دیتی ہے۔ .
📚 مواعظ العددیه ، ص۷۵۔
🌻🌻ـ🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
📚 مكتب: سيرة الأئمة المعصومين عليهم السلام
🍂🍂ـ🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂
مزید مطالعہ کرنے کے لئے نیچے دی ہوئی لنک پر کل کریں:
https://www.facebook.com/153266598621237?referrer=whatsapp
🌎 http://sirateaimamasoomin.blogfa.com
+۹۸۹۱۵۰۶۹۳۳۰۶
+۹۸۹۳۰۷۸۳۱۲۴۷
https://chat.whatsapp.com/IZ8L3TCtCfv7DHf0Fq06vY
بندہ حقیر زاھد حسین محمدی مشھدی
.: Weblog Themes By Pichak :.