متعہ يا ازدواج موقت

متعہ يا ازدواج موقت تمام علمائے اسلام اس بات كے قائل ہيں كہ متعہ پيغمبر اكرم(ص) كے زمانے ميں ايك عرصہ تك رائج تھا_ ايك گروہ قائل ہے كہ يہ خليفہ ثانى كے دور ميں خود اس كے توسط سے اور دوسرا گروہ قائل ہے كہ خودپيغمبر اكرم(ص) كے زمانے ميں متعہ كو دوبارہ حرام كرديا گيا تھا_ اور ہم مكتب اہلبيتكے پيروكاروں كا اس بات پر اتفاق ہے كہ متعہ ہرگز حرام نہيں ہوا ہے...................

ادامه مطلب
تاريخ : پنجشنبه ۱۳۹۱/۰۱/۱۷ | 1:29 PM | نویسنده : زاھد حسین محمدی |